"مجھے بہت پسند ہے۔۔ سردی کی پہلی دستک سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں۔ اداسی میں ڈوبی شامیں۔پتوں کا گرنا ۔۔۔؟ سورج کی آخری جھلک پانی کی لہروں کی آواز اور رات کی تاریکی میں بادلوں میں چھپا چاند🔥" image uploaded on Nov. 18, 2021, 8:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے بہت پسند ہے۔۔
سردی کی پہلی دستک سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں۔
اداسی میں ڈوبی شامیں۔پتوں کا گرنا ۔۔۔؟
سورج کی آخری جھلک پانی کی لہروں کی آواز
اور
رات کی تاریکی میں بادلوں میں چھپا چاند🔥
S  : مجھے بہت پسند ہے۔۔ سردی کی پہلی دستک سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں۔ اداسی میں ڈوبی - 
More images by Shazadai.Hooria: