Shazadai.Hooria : سنا ہے پچھلے وقتوں میں بیٹی اک ندامت تھی زندہ دفنا دی جاتی تھی میں جب بھی... MORE▼آئینہ دیکھوں میری آنکھیں یہ کہتی ہیں کچھ الفاظ بدلے ہیں رسمیں اب بھی باقی ہیں بس انداز بدلے ہیں دفنائی اب بھی جاتی ہیں 🔥 - 3 years, 8 months ago LINK 12REPLIES More images by Shazadai.Hooria: