"مجھے سردی کا موسم پورا کا پورا بے حد اچھا لگتا ہے
کپکپا دینے والی سردی سرسراتی ہوائیں، یوکلپٹس کے پتوں سے قطرہ قطرہ پگھلتی ہوئی کہر ٹہنیوں سے بچھڑ کر گرتے ہوئے پتےاداس افسردہ شام میں گُھلی یَاسِیت آمیز خاموشی سیاہ گُھور راتوں کا گُھورتا طلسم اور
گھنے بَادلوں کی اوٹ سے کبھی کبھار اپنی جَھلک دِکھلاتا پُورا چاند اور انتظار میں بے ربط دھڑکتا دل♥️🔥" image uploaded on Nov. 19, 2021, 9:27 a.m. | Damadam