"بُھول گی ہوں کہ تُو مجھ سے جُدا ہے
میں ہوں اب اور بس میرا خُدا ہے
عشق سمجھا تھا جسے وہ پاگل پن تھا
بے پرواہ ہو کے دیکھا مزہ جُدا ہے
وفا اُس سے ممکن نہیں جہاں میں
فطرتاً عادتاً مزاجاً جو بے وفا ہے
جھوٹے مطلبی مُنافق تیرے اطوار
خود غرض تو اپنے لئے ہی سزا ہے
مطلب کا شہد تھا باتوں میں کبیر
کام نکلنے کے بعد لہجہ زہر بھرا ہے🔥“" image uploaded on Nov. 24, 2021, 10:33 a.m. | Damadam