"اس ڈرامے میں ایک بات سیکھنے کو ملی ہے کہ بدصورت کالے آدمی کو عورت کے دل پر راج کرنے کے لئے بڑا آدمی بننا پڑتا ہے 💔
دولت مرد کے سارے عیب ڈانپ لیتی ہے اندھا لنگڑا کالا بوڑھا بھی چل جاتا ہے شرط یہ ہے کے دولت کے ڈھیر ہوں گاڑیاں بنگلے ہوں
سچائی ایمانداری پاکیزگی وفاداری فرمانبرداری مخلصی کی اس زمانے میں قدر نہیں صاحب" image uploaded on Nov. 24, 2021, 1:40 p.m. | Damadam