"زندگی کا دوجا نام ہے چاۓ...!!❤ خاموش اور گہرے لوگوں کا جام ہے چاۓ ہر اک گھونٹ جیسے سکون ہے,دلاسہ ہے.... غموں کی تھکان میں___لمحہ آرام ہے چاۓ اور کیا بتاؤں..... کیا ہے چاۓ❤" image uploaded on Nov. 24, 2021, 2:45 p.m. | Damadam
Damadam.pk
زندگی کا دوجا نام ہے چاۓ...!!❤
خاموش اور گہرے لوگوں کا جام ہے چاۓ
ہر اک گھونٹ جیسے سکون ہے,دلاسہ ہے....
غموں کی تھکان میں___لمحہ آرام ہے چاۓ
اور کیا بتاؤں.....
   کیا ہے چاۓ❤
C  : زندگی کا دوجا نام ہے چاۓ...!!❤ خاموش اور گہرے لوگوں کا جام ہے چاۓ ہر اک - 
More images by Chanda+princess: