"ایک دنیا بیٹیوں کی بھی ہونی چاہئے💃🏻
جہاں صرف چڑیوں کی چہچہاہٹ 🐦
پرندوں کا شور🐦🕊️گلابوں کی مہک🌹اور نرم دل لوگ ہوں🥰اور پھر کوئی اس دنیا میں بیٹیوں جیسے نازک آبگینوں کو اپنے الفاظ کی مار نہ مار سکے🙃بس اس بیٹیوں کی دنیا میں سب بیٹیاں ہمیشہ خوش رہیں😍راحت وسکون سے رہیں آمین" image uploaded on Nov. 26, 2021, 6:10 p.m. | Damadam