"ایک فوٹو گرافر کہتا ہے آپ کے بچے کی فوٹو لینا چاہتا ہوں پھر #ماں کہتی ہے 😊 تھوڑا صبر۔۔ تب وہ لمحہ کیمرہ ریکارڈ کرتا ہے آہ ماں ماں ہوتی ہے...! 💞
مولا جن کی مائیں حیات ہے ان کو سلامت رکھے اور جن کی مائیں اس جہان فانی سے رخصت ہو چکی ہیں ان کی مغفرت فرمائے آمین۔ ❣️" image uploaded on Nov. 28, 2021, 8:15 a.m. | Damadam