"یہ تصویر اردن کی ھے، جہاں ایک مسکین بندہ بڑی محبت اور اشتیاق سے کسی دکان کے باھر سے اسکرین پر حرم شریف کے مناظر دیکھ رھا تھا، پتہ نہیں اس کے دل کی کیا کیفیت ھوگی، اس نے کیا دعا کی ھوگی، کہ کسی نے اس کی تصویر لی اور وائرل کردی۔۔۔۔ چند منٹ میں یہ تصویر اتنی مشہور ھوئی کہ ایک اردنی شخص نے اس مسکین کو عمرے پر بھیجنے کا اعلان کردیا، اسی طرح ایک اور ٹوور کمپنی نے بھی اس کے لیے عمرہ کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔سچ ہی کہ اَلا لاَ تَحْزَنَنْ اَخَا البَلِيّة فَلِرَّحْمٰنِ الطاف خفِيّة ’’اے پریشان حال مت گھبرا۔۔۔! اللہ رحمن کے پوشیدہ لطف و کرم تیرے منتظر ہیں۔💕💕" image uploaded on Nov. 28, 2021, 11:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ تصویر اردن کی ھے، 
جہاں ایک مسکین بندہ بڑی محبت اور اشتیاق سے کسی دکان کے باھر سے اسکرین پر حرم شریف کے مناظر دیکھ رھا تھا،
 پتہ نہیں اس کے دل کی کیا کیفیت ھوگی، اس نے کیا دعا کی ھوگی، کہ کسی نے اس کی تصویر لی اور وائرل کردی۔۔۔۔
چند منٹ میں یہ تصویر اتنی مشہور ھوئی کہ 
ایک اردنی شخص نے اس مسکین کو عمرے پر بھیجنے کا اعلان کردیا، اسی طرح ایک اور ٹوور کمپنی نے بھی اس کے لیے عمرہ کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔سچ ہی کہ
اَلا لاَ تَحْزَنَنْ اَخَا البَلِيّة
فَلِرَّحْمٰنِ الطاف خفِيّة
’’اے پریشان حال مت گھبرا۔۔۔!
 اللہ رحمن کے پوشیدہ لطف و کرم تیرے منتظر ہیں۔💕💕
M  : یہ تصویر اردن کی ھے، جہاں ایک مسکین بندہ بڑی محبت اور اشتیاق سے کسی دکان کے - 
More images by Mohsin_memon: