"ملک پاکستان ہو اوراکثریت مسلمانوں کی ہو، تاریخی مسجدوزیرخان ہو اوراس کی بے حرمتی کروانےوالا ملک کا وزیر اطلاعات خود ہو۔اس وقت وزیر اعلیٰ پنجاب نےکوئی نوٹس نہیں لیا تعجب ہے کہ گردوارے کےاحاطے میں ماڈلنگ کرنےپر وزیر اعلیٰ نےنوٹس لےلیا۔ ان سے بڑا منافق کوئی بھی نہیں-" image uploaded on Nov. 30, 2021, 4:07 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ملک پاکستان ہو اوراکثریت مسلمانوں کی ہو، تاریخی مسجدوزیرخان ہو اوراس کی بے حرمتی کروانےوالا ملک کا وزیر اطلاعات خود ہو۔اس وقت وزیر اعلیٰ پنجاب نےکوئی نوٹس نہیں لیا تعجب ہے کہ گردوارے کےاحاطے میں ماڈلنگ کرنےپر وزیر اعلیٰ نےنوٹس لےلیا۔ ان سے بڑا منافق کوئی بھی نہیں-
A  : ملک پاکستان ہو اوراکثریت مسلمانوں کی ہو، تاریخی مسجدوزیرخان ہو اوراس کی بے - 
More images by Ansar-Ali-684: