"اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے جس دن اسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے اس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے" image uploaded on Dec. 4, 2021, 8:58 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار
جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے
جس دن اسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے
اس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے
M  : اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے جس دن اسے - 
More images by Mahtab_Ali: