"وہ شخص ایسا گیا لوٹ کر نہیں آیا صبح کا بُھولا شام کو بھی گھر نہیں آیا ناجانے کس آنگن میں وہ اُترا ہو گا انتظار کرتی رہی رات بھر نہیں آیا چُھپ گیا بادلوں میں وہ چاند کہیں نظریں ڈھونڈتی رہی وہ نظر نہیں آیا دل کی اُداسیوں نے کردیا اُداس بڑا مگر اُداسیوں کو مٹانے وہ ستمگر نہجن آیا دن گزرتے رہے اور راتیں بھی جانے والا لوٹ کر مگر پھر نہیں آیا۔۔۔۔" image uploaded on Dec. 4, 2021, 3:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
P  : وہ شخص ایسا گیا لوٹ کر نہیں آیا صبح کا بُھولا شام کو بھی گھر نہیں آیا  - 
More images by Princess-nayab-me: