"میں گرفت میں ہوں محبت کے ہر سمت سے دیسمبر کی ہواٸیں باریش اور اسکا سرد احساس مجھے دیکھتے ہیں حیرت سے مجھ چھونے کی حسرت لٸے افسوس کرتے ہیں اپنی بے بسی پر اور میں محبتوں کے گرم حصار میں مسکراتے ہوٸے دیکھتی ہوں دیسمبر کی راتوں کے خوبصورت نظارے اسکی خاموشی اور اسکی خُشبو کو" image uploaded on Dec. 4, 2021, 9:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں گرفت میں ہوں محبت کے ہر سمت سے دیسمبر کی ہواٸیں باریش اور اسکا سرد احساس مجھے دیکھتے ہیں حیرت سے مجھ چھونے کی حسرت لٸے افسوس کرتے ہیں اپنی بے بسی پر اور میں محبتوں کے گرم حصار میں مسکراتے ہوٸے دیکھتی ہوں دیسمبر کی راتوں کے خوبصورت نظارے اسکی خاموشی اور اسکی خُشبو کو
K  : میں گرفت میں ہوں محبت کے ہر سمت سے دیسمبر کی ہواٸیں باریش اور اسکا سرد احساس - 
More images by Kandeel-11: