"*دعائیں یاد تھیں جتنی* *وہ ساری پھونک لی خود پر* *وظائف جو بھی آتے تھے* *وہ سارے پڑھ لئے میں نے* *مگر پھر بھی میرے دل میں* *سکوں داخل نہیں ہوتا* *تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی* *تو کچھ میرا بھی کر جاتے* *کسی کو توڑ کر ! سنتے ہیں* *کچھ حاصل نہیں ہوتا* *کسی کے چھوڑ جانے سے* *کسی کی جان جائے تو* *مجھے فتوی یہ لینا ہے* *کیا وہ قاتل نہیں ہوتا" image uploaded on Dec. 5, 2021, 8:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*دعائیں یاد تھیں جتنی*
*وہ ساری پھونک لی خود پر* 
*وظائف جو بھی آتے تھے* 
*وہ سارے پڑھ لئے میں نے*
*مگر پھر بھی میرے دل میں* 
*سکوں داخل نہیں ہوتا*
*تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی* 
*تو کچھ میرا بھی کر جاتے* 
*کسی کو توڑ کر ! سنتے ہیں*
*کچھ حاصل نہیں ہوتا*
*کسی کے چھوڑ جانے سے*
*کسی کی جان جائے تو* 
*مجھے فتوی یہ لینا ہے*
*کیا وہ قاتل نہیں ہوتا
J  : *دعائیں یاد تھیں جتنی* *وہ ساری پھونک لی خود پر* *وظائف جو بھی آتے تھے*  - 
More images by JoGaAnii: