"کتےکے بھونکنے سے چاند کو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن یہ بات کتے کو سمجھ نہیں آتی کیونکہ کتے کاکام ہے بھونکنا اور وہ بھونکتا ہی رہے گا لیکن چاند اپنی آب و تاب کے ساتھ چمکتا رہے گا اسی لئیے میں کہتا ہوں کہ دین دشمنوں نے اسلام کے خلاف بھونکتے رہنا ہے لیکن اسلام نے قیامت تک چمکتے رہنا ہے" image uploaded on Dec. 6, 2021, 9:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کتےکے بھونکنے سے چاند کو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن یہ بات کتے کو سمجھ نہیں آتی کیونکہ کتے کاکام ہے بھونکنا اور وہ بھونکتا ہی رہے گا لیکن چاند اپنی آب و تاب کے ساتھ چمکتا رہے گا اسی لئیے میں کہتا ہوں کہ دین دشمنوں نے اسلام کے خلاف بھونکتے رہنا ہے لیکن اسلام نے قیامت تک چمکتے رہنا ہے
A  : کتےکے بھونکنے سے چاند کو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن یہ بات کتے کو سمجھ نہیں آتی - 
More images by Ansar-Ali-684: