"یہ ٹرک اور اسکا ڈرائیور 1957ء میں اپنے اصل راستے سے بھٹک گئےتھے جنگل میں کھو جانے اور برف باری میں دب جانے کی وجہ سے نہ اسکا ڈرائیور کبھی منزل پر پنہچا، نہ یہ ٹرک ، نہ اس پر لدی سواریاں بیسیوں سال گذرنے اور برف کے پگھلنے کے بعد یہ ٹرک اپنی سواریوں سمیت دریافت تو ہو گیا مگر اب بہت دیر ہو چکی تھی باقی آپ سب سمجھدار ہیں ہم بھی اگر قرآن مجید اور حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی سنت کا راستہ چھوڑ کر کسی اندھی راہ پر چل پڑیں گے تو ہو سکتا ہے کہ جب ہم جاگیں تو بہت دیر ہو چکی ہو جہان بھی بدل چکا ہو اور اصلاح کا وقت بھی ختم ہو چکا ہو یاد رکھنا چاہیے کہ قرآن مجید کی آیات اور نبی کریم #محمدﷺ کی سنت ہی ہدایت کا یقینی اور شفاف راستہ ہے" image uploaded on Dec. 9, 2021, 9:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ ٹرک اور اسکا ڈرائیور 1957ء  میں اپنے اصل راستے سے بھٹک گئےتھے جنگل میں کھو جانے اور برف باری میں دب جانے کی وجہ سے نہ اسکا ڈرائیور کبھی منزل پر پنہچا، نہ یہ ٹرک ، نہ اس پر لدی سواریاں
بیسیوں سال گذرنے اور برف کے پگھلنے کے بعد یہ ٹرک اپنی سواریوں سمیت دریافت تو ہو گیا مگر اب بہت دیر ہو چکی تھی
 باقی آپ سب سمجھدار ہیں ہم بھی اگر قرآن مجید اور حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی سنت کا راستہ چھوڑ کر کسی اندھی راہ پر چل پڑیں گے تو ہو سکتا ہے کہ جب ہم جاگیں تو بہت دیر ہو چکی ہو
 جہان بھی بدل چکا ہو اور اصلاح کا وقت بھی ختم ہو چکا ہو یاد رکھنا چاہیے کہ
قرآن مجید کی آیات اور نبی کریم #محمدﷺ کی سنت ہی ہدایت کا یقینی اور شفاف راستہ ہے
W  : یہ ٹرک اور اسکا ڈرائیور 1957ء میں اپنے اصل راستے سے بھٹک گئےتھے جنگل میں - 
More images by WAHAB+HASHIM+KHAN: