"اسے آن لائن دیکھ کر سوچتا ہوں کہ ایک میسیج کر ہی دیتا ہوں آخر اتنا ایگو لے کر کون کہاں جائے گا پر جانتا ہوں میری اوقات سے چھوٹا تیرا ریپلائی آئے گا اور پھر اس ہمم اچھا اور اوکے میں میرا دل پھرسے ڈوب جائے گا ۔۔" image uploaded on Dec. 10, 2021, 10:41 p.m. | Damadam