"کہ زندگی کے سفر میں بچھڑرنے سے پہلے۔۔۔ ملن کے آخری شام کے ڈھلنے سے پہلے اور ایک دوسرے کی سانسوں اور دھڑکنوں کی آخری آواز سے پہلے جس کے بعد تم میری دنیا سے دور چلے جاؤگے تمہیں مجھ سے وعدہ کرنا ہوگا کہ اس رات کی آنے والی ہر صبح،ٹھنڈی ہوا اور بارش کے بعد گیلی مٹی پہاڑوں پر دودھ سی برف دیکھ کر " تم مجھے یاد کرنا کہ میرا تم پر تمہارا مجھ پر قرض ہے۔۔۔♥️🥺🥺" image uploaded on Dec. 15, 2021, 7:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
z  : کہ زندگی کے سفر میں بچھڑرنے سے پہلے۔۔۔ ملن کے آخری شام کے ڈھلنے سے پہلے  - 
More images by zainKaShif: