"🌹 *Daily Hadees series* 👈        رسول الله ﷺ  نے فرمایا: *اللہ تعالیٰ کی سو (100)رحمتیں ہیں اللہ نے اہل دنیا پر ان کی موت تک ایک رحمت تقسیم کر دی ہے،اور ننانوے رحمتیں اپنے اولیاء کے لئے بچا کر رکھیں ہیں۔ اور اہل دنیا پر تقسیم کی جانے والی رحمت بھی قبضے میں لے لے گا اور ننانوے رحمتوں کے ساتھ ملا کر قیامت کے دن اپنے اولیاء کے لئے سو رحمتیں پوری کردے گا۔* 🌹👇 *دليل* 👇🌹 السلسلہ صحیحہ 2554" image uploaded on Dec. 20, 2021, 7:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
s  : 🌹 *Daily Hadees series* 👈        رسول الله ﷺ  نے فرمایا: *اللہ تعالیٰ کی - 
More images by shahzad-199: