"ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگین خواب سجنے سے ہمیشہ خود کو روکنے کی کوشش میں وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا" image uploaded on Dec. 24, 2021, 4:26 a.m. | Damadam