"۔۔۔ نماز نور ہے اور صدقہ برھان ہے اور صبر روشنی ہے اور قرآن کریم تمہارے حق میں یا تمہارے خلاف حجت ہے- ہر شخص صبح ہوتے ہی اپنی جان کا سودا کرتا ہے- اب یا تو وہ (اچھے عمل سے) اس کو آزاد کروالےگا یا (برے عمل سے) اس کو تباہ کرلےگا- (ابو مالک حارث بن عاصم الاشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے)" image uploaded on Dec. 27, 2021, 12:15 a.m. | Damadam