"✏ یہ انسان بھی بس پنسل کی مانند ہی ہوتا ہے ____ 💫 _حالات کی رگڑیں اسے گھڑتی رہیں تو اچھا اچھا اور خوشخط لکھتا رہتا ہے،_ _اور اسی طرح رگڑیں کھاتے اور گھڑتے گھڑتے یہ پنسل فنا ہوجاتی ہے .._ ♻ اگر کچھ بچتا ہے تو بس وہی ____ جو اس نے اچھا اچھا لکھ رکھا ہوتا ہے ___♥️📖" image uploaded on Dec. 29, 2021, 4:45 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
S  : ✏ یہ انسان بھی بس پنسل کی مانند ہی ہوتا ہے ____ 💫 _حالات کی رگڑیں اسے گھڑتی - 
More images by Samaawat: