"تیرے خیال کی لو تن سے جب اُترتی ہے بڑی خاموشی سے آنگن میں شب اُترتی ہے تمہارا ساتھ تسلسل سے چاہئے مجھ کو تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اُترتی ہے" image uploaded on Dec. 29, 2021, 4:46 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تیرے خیال کی لو تن سے جب اُترتی ہے
بڑی خاموشی سے آنگن میں شب اُترتی ہے
تمہارا ساتھ تسلسل سے چاہئے مجھ کو
تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اُترتی ہے
i  : تیرے خیال کی لو تن سے جب اُترتی ہے بڑی خاموشی سے آنگن میں شب اُترتی ہے - 
More images by innocent_princess786: