"یہ جو زندگی ھے عجیب سی یہ جو روزو شب ھے اداس سے🍂 یہ جو رابطے ہیں ذرا ذرا یہ جو دوریاں سی ھے درمیاں میں اگر تجھ کو سنوار دوں تیرے روزو شب کو نکھار دوں میرا ہاتھ تھام کر عہد دو مجھے یونہی دل میں رکھو گے تم💗 میرے ساتھ ساتھ رھو گے تم میرے ھمسفر میرے ھمنشین تجھے اسقدر جو میں پیار دوں کہ یہ زندگی ہی ہار دوں تو بتاؤ نہ میرے بعد بھی یہی عہد اپنا نبھاؤ گے یا مجھکو بھول جاؤ گے۔۔۔!!" image uploaded on Dec. 30, 2021, 4:29 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
C  : یہ جو زندگی ھے عجیب سی یہ جو روزو شب ھے اداس سے🍂 یہ جو رابطے ہیں ذرا ذرا یہ - 
More images by Chanda+princess: