"ابھی کچھ وقت باقی ہے رواں سال ختم ہونے میں چلو ایسا کریں ہم تم گلے شکوے جو رہتے ھیں ہمیشہ درمیاں اپنے انہیں ہم ختم کر ڈالیں نئے وعدے نئی قسمیں نئی بنیاد ھم باندھیں نئے انداز سے جیون کا اک اک رخ بدل ڈالیں دلوں میں ہے کدورت جو ہم اس کو ختم کر ڈالیں ابھی کچھ وقت باقی ہے نیا پھر سال آنے میں...🤎" image uploaded on Dec. 31, 2021, 6:37 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
C  : ابھی کچھ وقت باقی ہے رواں سال ختم ہونے میں چلو ایسا کریں ہم تم گلے شکوے جو - 
More images by Chanda+princess: