"زندگی کے اس مقام پر ہوں کہ اب سب سے امید اور توقع چھوڑ دی ہے اب کوئی مجھے مسیج کردے یا حال پوچھ لے تو کہے دیتا ہوں کہ ٹھیک ہوں خوش ہو اور نا بھی کرے تو بھی ٹھیک ہو مجھے کسی سے کوئی گلہ نہیں رہا جو مجھے بہت چاہتے تھے انھیں میں نے خود ہی خود سے دور کردیا شاید اب مجھے کسی کی ضرورت نہیں رہی اب مجھے اکیلا پن اچھا لگنے لگا ہے تنہائی میں رہنا اچھا لگنا شروع ہو گیا ہے اب مجھے زندگی سے کچھ نہیں چاہئے اور نا ہی کسی اور سے میرا گلہ رہا ہے۔۔۔۔۔💔💔💔💔.Alone" image uploaded on Jan. 8, 2022, 3:54 p.m. | Damadam