"سارے ٹھیکے اپنے من پسند اور رشتہ داروں میں بانٹے جاتے ہیں، ان کی ناک کے نیچھے ان میں کرپشن ہو رہی ہے لیکن نہ حکومت کوئی ایکشن لے رہی ہے اور نہ نیب حرکت میں آرہا ہے۔ انہوں نے پرویز خٹک کے حلقے میں چند مہینے پہلے بائیس کروڑ روپے کی لاگت سے بارہ کلومیٹر روڈ کی تعمیر مکمل ہوئی، لیکن ناقص مٹیریل کے استعمال اور کمیشن کلچر کی وجہ سے ہلکی سی بارش میں آدھی سے زیادہ سڑک بہہ گئی ہے اور یہی حال مذکورہ حلقے میں دیگر سڑکوں اور نئے تعمیر شدہ سائیڈ والز کا بھی ہے، انہوں نے کہا کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا ایسے بے دریغ استعمال کی اجازت کسی صورت نہیں دیں گے اور اے این پی بر فورم پر اس کے خلاف آواز اٹھائے گی۔
بدقسمتی سے اس سانحہ پر بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہیں" image uploaded on Jan. 8, 2022, 7:12 p.m. | Damadam