"💕سنو روحِ من!
جب برف گرے
کوہساروں پر
اور سرد ہوا بھی
چلتی ہو
اور گم سم یاد کی
کھڑکی پر
اِک یاد کی دستک
پڑتی ہو
تب دل کے طاق
ہجراں میں
تیرے نام کا دیپ
جلاتا ہوں
میں رات میں ڈھلتا
جاتا ہوں
اورخود میں گم
ہو جاتا ہوں
بس تم ہی تم ہو جاتا ہوں🔥 Mahii 💔" image uploaded on Jan. 11, 2022, 2:09 p.m. | Damadam