"زندگی میں سب سے بڑی غلطی مجھ سے یہ ہوئی۔
میں نے یقین کرلیا ۔ کہ لوگ مجھے ویسی ہی محبت دیں گے
جیسی میں ان کو دیتی ہوں۔ اتنا ہی اہم جانیں گے جتنا میں ان کو
جانتی تھی
لیکن آج وقت نے ثابت کردیا میں غلط تھی
لوگوں کی سوچ ان کا معیار کچھ اور ہے🔥 Mahii 💔" image uploaded on Jan. 12, 2022, 2:48 a.m. | Damadam