"محبت تو یہ ہے کہ کوئی احساس دلائے بنا آپ کے درد کو سمیٹ لے آپ کی کمزوریوں کو ڈھانپ لے اس میں نہ کوئی وعدے ہوں نہ انتظار اس میں کچھ طلب کرنے کی نوبت نہ ائے وگرنہ محض رابطے میں رہنا گفتگو میں محبت کے بلند و بالا دعوے کرنا زبان کا چسکا تو ہو سکتا ہے محبت ہرگز نہیں.۔۔🔥 Mahii 💔" image uploaded on Jan. 14, 2022, 4:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
h  : محبت تو یہ ہے کہ کوئی احساس دلائے بنا آپ کے درد کو سمیٹ لے آپ کی کمزوریوں - 
More images by hoomig: