"تو, میسر نہیں اگر مجھکو
کچھ بھی اچھا نہیں زمانے میں
چل کرآیا پے جو شہر میں تیرے
اسے مسئلہ ہے کیا منانے میں
دل میں دھڑکا لگائے رکھےگا
یہی گھاٹا ہے تجھے پانے میں
اک عمر لگ گئی خوشیوں کی
رنج کو,آئینہ دکھا نے میں
مجھے آیا نہ, ناز اٹھوا کر
جو مزہ ہے تجھے ستانے میں
زندگی لطف چند گھڑیوں کا
نہ لگا وقت آنے جانے میں
اور بچھڑنے میں ایک پل نہ لگا
مر گئے رنجشیں مٹانے میں🔥 Mahii 💔" image uploaded on Jan. 14, 2022, 5:12 p.m. | Damadam