Janwi786 : سرد راتیں لوٹ آئی ہیں وہی پرانے مشاغل اپنائے جائیں گے اوس زدہ شیشوں پر ... MORE▼کبھی دل بنایا جائے گا کبھی تمہارا نام لکھا جائے گا - 2 years, 10 months ago LINK 1REPLY More images by Janwi786: