"کبھی یوں بھی ہو۔۔۔!
کچھ ان کہے سے لفظ ہوں
کچھ ان سنے سے مکالمے۔!
کچھ رنگ ہوں کہ عجیب ہوں
نہ سمجھ میں میری بھی آسکیں۔!
کچھ دلفریب سے راستے
کہ چلوں تو تھک کے گروں نہیں۔!
کبھی یوں بھی ہو کہ میں چپ رہوں
تو سنے میری ہی خاموشی ۔!
میرے درد سارے سمیٹ لے
مجھے پھر سے جینا سیکھا دے۔!
اے کاش
کبھی یوں بھی ہو🔥 Mahii 💔" image uploaded on Jan. 20, 2022, 3:39 a.m. | Damadam