"اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے محبتوں میں تو ملنا ہے یا اجڑ جانا مزاج عشق میں کب اعتدال رکھا ہے" image uploaded on Jan. 26, 2022, 4:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے 
مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے 
محبتوں میں تو ملنا ہے یا اجڑ جانا 
مزاج عشق میں کب اعتدال رکھا ہے
R  : اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے محبتوں میں - 
More images by Royal-blue: