"فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں ورنہ کبھی کبھی کسی کی ہری بتی کے ساتھ ہی دل بھی بجھ جاتا ہے ایک میسج کا ریپلائی نہ ملنے پر پہروں رونا پڑ جاتا ہے اور کبھی کبھی ہمیشہ کے لئے رک چکے لاسٹ سین کے ساتھ ہی زندگی بھی کہیں رک جاتی ہے فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں🔥 Mahii 💔" image uploaded on Jan. 30, 2022, 10:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں
ورنہ کبھی کبھی
کسی کی ہری بتی کے ساتھ ہی دل بھی بجھ جاتا ہے
ایک میسج کا ریپلائی نہ ملنے پر
پہروں رونا پڑ جاتا ہے
اور کبھی کبھی
ہمیشہ کے لئے رک چکے لاسٹ سین کے ساتھ ہی
زندگی بھی کہیں رک جاتی ہے
فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں🔥 Mahii 💔
h  : فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں ورنہ کبھی کبھی کسی کی ہری بتی کے ساتھ ہی دل - 
More images by hoomig: