"دل تو سب کے ہوتے ہیں دکھ بھی سب کو ہوتے ہیں کچھ اشک دلوں پر گرتے ہیں کچھ مٹی میں مل جاتے ہیں کچھ لفظ ادا ہوجاتے ہیں کچھ ہونٹوں میں سل جاتے ہیں مانا کہ ادھورے رہتے ہیں پر خواب تو سب کے ہوتے ہیں کچھ کھو کر بھی پا لیتے ہیں کچھ پاکر بھی کھو دیتے ہیں🔥 Mahii 💔" image uploaded on Feb. 1, 2022, 4:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
h  : دل تو سب کے ہوتے ہیں دکھ بھی سب کو ہوتے ہیں کچھ اشک دلوں پر گرتے ہیں  - 
More images by hoomig: