"کوٸی نغمہ محبت کا اگر ہم گنگناتے ہیں سبھی افسردہ منظر سن کے جس کو مسکراتے ہیں کہیں بھی چین ملتا ہی نہیں ہے مضطرب دل کو اسے بہلانے کی خاطر بہت حیلے بناتے ہیں منائیں وہ ہمیں ایسا کبھی موقع نہیں آیا بھلا وہ کیا مناتے ہم سے پہلے روٹھ جاتے ہیں قلندر ہو سکندر ہو کسی کا بس نہیں چلتا جمال یار کے آگے سبھی سر کو جھکاتے ہیں زمانے یاد رکھتے ہیں فسانے مرد میداں کے انہی کی داستاں ہم اپنے بچّوں کو سناتے ہیں انہی کے آنے سے آتی ہے سلمہ رنگ پہ محفل وہ اپنی مسکراٹ سے سبھی کا دل لبھاتے ہیں🔥 Mahii 💔" image uploaded on Feb. 2, 2022, 8:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کوٸی نغمہ محبت کا اگر ہم گنگناتے ہیں 
سبھی افسردہ منظر سن کے جس کو مسکراتے ہیں 
کہیں  بھی چین ملتا ہی نہیں ہے مضطرب  دل کو
اسے بہلانے کی خاطر بہت حیلے بناتے  ہیں 
منائیں وہ  ہمیں ایسا کبھی موقع نہیں آیا 
بھلا وہ کیا مناتے ہم سے پہلے روٹھ جاتے ہیں 
قلندر ہو سکندر ہو کسی کا بس نہیں چلتا
جمال یار کے آگے سبھی سر کو جھکاتے ہیں 
زمانے یاد رکھتے ہیں فسانے مرد میداں کے 
انہی کی داستاں ہم اپنے بچّوں کو سناتے ہیں 
انہی کے آنے سے آتی ہے سلمہ رنگ پہ محفل 
وہ اپنی مسکراٹ سے سبھی کا دل لبھاتے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : کوٸی نغمہ محبت کا اگر ہم گنگناتے ہیں سبھی افسردہ منظر سن کے جس کو مسکراتے - 
More images by hoomig: