"روح من۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ....🖤 جن کی نیند پوری نہیں ہوتی... اُن کا دماغ آہستہ آہستہ خود کو دیمک کے جیسے چاٹ کر ختم کرنے لگ جاتا ہے.. مجھے برسوں گزر گئے ہیں میں ٹھیک سے سوئ نہیں ہوں پھر کیوں میرا دماغ دیمک زدہ نہیں ہورہا کیوں مجھے کچھ بھی بھولتا نہیں ہے کیوں ہر وقت میرے سامنے میرا گزرا کل رہتا ہے... کیوں مجھے اس اذیت سے چھٹکارا نہیں مل رہا کیوں مجھے وہ چیخ ہمیشہ سُنائی دیتی ہے ... جو میری روح تک کو افسردہ کر دیتی ہے کبھی تو میرا دماغ دیمک زدہ ہو گا بس یہی سوچ کر میں... برسوں سے جاگ رہی ہوں...🥲💔" image uploaded on Feb. 3, 2022, 1:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
روح من۔ 
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ....🖤
جن کی نیند پوری نہیں ہوتی...
 اُن کا دماغ آہستہ آہستہ خود کو
 دیمک کے جیسے چاٹ کر ختم کرنے
 لگ جاتا ہے.. مجھے برسوں گزر گئے ہیں
 میں ٹھیک سے سوئ نہیں ہوں 
پھر کیوں میرا دماغ دیمک زدہ نہیں ہورہا
 کیوں مجھے کچھ بھی بھولتا نہیں ہے
 کیوں ہر وقت میرے سامنے 
میرا گزرا کل رہتا ہے...
 کیوں مجھے اس اذیت سے چھٹکارا 
نہیں مل رہا کیوں مجھے وہ چیخ 
ہمیشہ سُنائی دیتی ہے ...
جو میری روح تک کو افسردہ کر دیتی ہے 
کبھی تو میرا دماغ دیمک زدہ ہو گا
 بس یہی سوچ کر میں...
 برسوں سے جاگ رہی ہوں...🥲💔
j  : روح من۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ....🖤 جن کی نیند پوری نہیں ہوتی... اُن - 
More images by jazi_prince: