"سب سے چھپا کر درد جو وہ مسکرا دیا اس کی ہنسی نے تو آج مجھے رلا دیا لہجے سے اٹھ رہا تھا ہر اک درد کا دھواں چہرہ بتا رہا تھا کہ کچھ گنواہ دیا آواز میں ٹہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی اور کہہ رہا تھا کہ میں نے سب کچھ بھلا دیا جانے کیا اس کو لوگوں سے تھی شکایتیں تنہایوں کے دیس میں خود کو بسا دیا خود بھی وہ ہم سے بچھڑ کر ادھورا سا ہو گیا مجھ کو بھی اتنے لوگوں میں تنہا بنا دیا🔥 Mahii 💔" image uploaded on Feb. 4, 2022, 3:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سب سے چھپا کر درد جو وہ مسکرا دیا
اس کی ہنسی نے تو آج مجھے رلا دیا
لہجے سے اٹھ رہا تھا ہر اک درد کا دھواں
چہرہ بتا رہا تھا کہ کچھ گنواہ دیا 
آواز میں ٹہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی
اور کہہ رہا تھا کہ میں نے سب کچھ بھلا دیا
جانے کیا اس کو لوگوں سے تھی شکایتیں
تنہایوں کے دیس میں خود کو بسا دیا
خود بھی وہ ہم سے بچھڑ کر ادھورا سا ہو گیا
مجھ کو بھی اتنے لوگوں میں تنہا بنا دیا🔥 Mahii 💔
h  : سب سے چھپا کر درد جو وہ مسکرا دیا اس کی ہنسی نے تو آج مجھے رلا دیا لہجے سے - 
More images by hoomig: