"تو روگ تو دیتا ہے عیادت نہیں کرتا
دل پھر بھی کوئی تجھ سے شکایت نہیں کرتا
میں نے تو دل و جان تیرے نام کیے ہیں
تو نظریں اٹھانے کی بھی زحمت نہیں کرتا
جو زخم دیئے تونے وہ رکھوں گا سلامت
میں پیار کی دولت میں خیانت نہیں کرتا
وہ منصف ہے اگر جو چاھے سزا دے
سچا ہوں مگر اپنی وکالت نہیں کرتا🔥 Mahii 💔" image uploaded on Feb. 6, 2022, 2:30 p.m. | Damadam