"مجھے تم کیوں ڈراتے ھو مجھے تم کیوں ستاتے ھو چلو، جو کرنا ھے کر لو اٹھاؤ لاٹھیاں مجھ پر مجھے بالوں سے تم پکڑو مجھے ہاتھوں سے تم پکڑو حجاب ھے میری عظمت حجاب ھے میری ھمت کسی کا ڈر نہیں مجھ کو مجھے بس ڈر خدا کا ھے مجھے بس ڈر خدا کا ھے" image uploaded on Feb. 10, 2022, 1:40 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے تم کیوں ڈراتے ھو
مجھے تم کیوں ستاتے ھو
چلو، جو کرنا ھے کر لو
اٹھاؤ لاٹھیاں مجھ پر
مجھے بالوں سے تم پکڑو
مجھے ہاتھوں سے تم پکڑو 
حجاب ھے میری عظمت
حجاب ھے میری ھمت
کسی کا ڈر نہیں مجھ کو
مجھے بس ڈر خدا کا ھے
مجھے بس ڈر خدا کا ھے
C  : مجھے تم کیوں ڈراتے ھو مجھے تم کیوں ستاتے ھو چلو، جو کرنا ھے کر لو اٹھاؤ - 
More images by ChilliMilli33_me: