"شیطان انسان سے جب گناہ کرواتا ہے تو اسے بھلا دیتا ہے کہ اللہ دیکھ رہاہے....اور جب گناہ کروادیتا ہے تو کہتا ہےاب تجھے اللہ نے دیکھ لیا اب تجھے معافی نہیں مل سکتی۔۔گناہ سے بچنا ہےکیونکہ گناہ دل کا سکون چھین لیتے ہیں اور توبہ میں دیر نہیں کرنی کیونکہ توبہ دل اللہ سے ملادیتی ہے۔اللہ کی رحمت کا یقین اور غضب کا خوف مومن پہ دونوں لازم ہیں...!!!" image uploaded on Feb. 10, 2022, 4:01 p.m. | Damadam