Sad Poetry hoomig : نہیں ڈرتی میں کانٹوں سے مگر پھولوں سے ڈرتی ھوں چھبن دے جاٸیں جو دل کو میں... MORE▼ان باتوں سے ڈرتی ھوں انا کی ھوں نہیں قاٸل الفت ھے مجھے سب سے جو دل میں بغض رکھتے ھیں میں ان اپنوں سے ڈرتی ھوں🔥 Mahii 💔 - 3 years, 11 months ago LINK 6REPLIES More images by hoomig: