"اک وقت تھا__کہ میرے لب پہ کوئی شکوہ نہیں تھا میں تمہیں حق سے بلایا کرتی تھی دیر کرنے پہ__خفا ہوجایا کرتی تھی_ اور اب یہ وقت ھے__ تمہیں دوسروں کہ ساتھ مصروف پا کر آواز بھی نہیں دے سکتی تمھارے دیر سے آنے پہ__خفا نہیں ہوسکتی یوں عروج سے زوال کا دور گزرا ہمارا نہ اب ہو تم ہمارے__نا میں تمھاری وفا🔥 Mahii 💔" image uploaded on Feb. 11, 2022, 12:41 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
h  : اک وقت تھا__کہ میرے لب پہ کوئی شکوہ نہیں تھا میں تمہیں حق سے بلایا کرتی - 
More images by hoomig: