"سنو
خاموش راہوں پر تیرا ساتھ چاہیے
تنہا ہے میرا ہاتھ، تیرا ہاتھ چاہیے
مجھ کو میرے مقدر پر ہے یقین
تجھے بھی میرے لفظ، میری ہر بات چاہیے
میں خود اپنی شاعری کو کیا اچھا کہوں
مجھے تیری تعریف، تیری واہ چاہیے
لوگوں کو سانسوں کی چاہے ہو ضرورت
مجھے جینے کے لئے صرف تیرا ساتھ چاہیے🔥 Mahii 💔" image uploaded on Feb. 13, 2022, 12:33 p.m. | Damadam