"یہ جو دل بے قرار ہے سائیں غم کا پرستار ہے سائیں! ضبط کا بندھن ٹوٹ چکا ہے آ دیکھ آنکھ اشکبار ہے سائیں کبھی آ کے دیکھ ذرا دل کو کیسا اجڑا دیار ہے سائی آؤ محبت پر فاتحہ پڑھ لیں دل بھی اب مزار ہے سائیں وہ بنا لے کسی اور سے تعلق اسے سب اختیار ہے سائیں خود کی مرضی سے نہیں ہوتا ہے عشق بے اختیار ہے سائیں🔥 Mahii 💔" image uploaded on Feb. 17, 2022, 2:40 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
h  : یہ جو دل بے قرار ہے سائیں غم کا پرستار ہے سائیں! ضبط کا بندھن ٹوٹ چکا - 
More images by hoomig: