"السلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ !!
بسم اللہ الرحمن الرحیم !!
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا نہایت رحم والا ہے!;صبح بخیر زندگی صبح بخیر زندگی !!
دنیا کے تمام مسلمانوں کو جمعہ بہت بہت مبارک اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے !!
ایک بار جبرائیل علیہ السلام نے عرض کی یا ﷲ میں آپ کی عبادت کرنا چاہتا ہوں، ﷲ تعالیٰ نے فرمایا کرلو، انہوں نے دو رکعت نماز کی نیت کی اور اسے نماز ادا کی کہ 40000 سال کے بعد سلام پہرا، ﷲ تعالیٰ نے فرمایا تم نے بہت اچھی نماز پڑھ لیا لیکن ایک اُمت آنے والی ہے جسکے فجر کی دو سنتیں تیری اس نماز سے بڑھ کر ہونگے!!
آمین ثم آمین🤲❤️" image uploaded on Feb. 19, 2022, 2:23 a.m. | Damadam