"سچ کہوں تو ۔۔
ان ٹھٹرتی شاموں میں تمھارے نہ ہونے کا احساس۔
میری سانسیں تک منجمد کر دیتا ہے
مگر ان جان لیوا فاصلوں کے باوجود بھی۔۔
میں نے کبھی تمھیں۔۔
خود سے الگ نہیں سمجھا
تمھارا احساس میرے تخیل کو۔۔۔ ذندہ رکھتا ہے
مجھے مکمل کرتا ہے🔥 Mahii 💔" image uploaded on Feb. 21, 2022, 2:41 a.m. | Damadam