"20-02-2022 یُوں تو حالات سے ہر شخص خبردار ہُوا ساتھ رویا نہ مرا کوئی طرف دار ہُوا میں نے سوچا ہی تھاچُپکے سے بُھلانے کا اُسے درد سینے میں اچانک سے نمُودار ہُوا" image uploaded on Feb. 21, 2022, 7:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
20-02-2022
یُوں  تو  حالات   سے   ہر  شخص  خبردار  ہُوا 
ساتھ   رویا   نہ   مرا    کوئی   طرف  دار  ہُوا
میں نے سوچا ہی تھاچُپکے سے بُھلانے کا اُسے
درد   سینے    میں   اچانک    سے   نمُودار  ہُوا
@  : 20-02-2022 یُوں تو حالات سے ہر شخص خبردار ہُوا ساتھ رویا نہ  - 
More images by @Kashif_Rajpoot: