"ہم اپنی سوچ کا دائرہ بڑھاتے ہیں
چلو ہم خود کو آئینہ دکھاتے ہیں
خود کو۔نظروں میں رکھ کر اپنے
ناز کرتے ہیں خود پہ ہی اتراتے ہیں
کون مر گیا ہو گا پیارہ اتنا
یہ اہل شہر کیوں اگر بتیاں جلاتے ہیں
میں تو وہ ہوں جسے اپنی بھی خبر کہاں
وہ تو وہ ہے چاند چہرےجسے دیکھنے آتے ہیں🔥 Mahii 💔" image uploaded on Feb. 22, 2022, 12:29 p.m. | Damadam